اہم خبریںپاکستان

رانا ثنا اللہ وزیرا اعظم کے مشیر سیاسی امور مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا ۔

کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اور سرکاری امور ہوں گے۔

کابینہ ڈویژن سے جاری  نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کا بطور مشیر درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button