اہم خبریںپاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپنے پہلے سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد:  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اپنے سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button