اہم خبریںپاکستانکھیل

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ذکا اشرف بھارت پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔

ذکا اشرف اور سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد احمد آباد میں 19 نومبر کو کھیلا جانے والا ورلڈ کپ فائنل بھی دیکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button