اہم خبریںپاکستان

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع انکم ٹیکس کمشنرز کو درخواست دینے پر گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اختیار ہو گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انکم ٹیکس کمشنر صرف درخواست دینے کی صورت میں ہی توسیع دینے کے مجاز ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button