اہم خبریںپاکستان

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے

کراچی: معروف قانون دان ایس ایم ظفر علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button