اہم خبریںبلاگپاکستان

بجلی کے بھاری بل: نگران وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک کے مختلف حصوں میں عوام نے بجلی کے غیرمعمولی زائد بلوں پر مایوسی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کچھ دھمکی آمیز مظاہروں اور حتیٰ کہ اضافی ٹیکسوں کم نہ کرنے کی صورت میں سول نافرمانی کی مہم تک چلانے کا کہا گیا۔

عوام کے سخت ردعمل کے سبب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل (اتوار) وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر میں نے کل وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button