اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سےگرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو وفاقی دارالحکومت  سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ لباس  اہلکاروں نے گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

دوسری جانب ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر افتخار درانی کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے، ان سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button