پاکستان

تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، پلوں پر شہریوں کو لوٹنےوالے ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مصنوعی اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 24 جولائی 2023

تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی پُلوں(بِرِّج) پر شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

 

 

 

ملزمان کی شناخت عبدالعزیز عرف راجو ولد محمد جمال اور محمد شہانی عرف شانی ولد سبحان کے ناموں سے ہوئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مصنوعی اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ کم عمر لڑکوں کو پُل پر ٹارگٹ کرکے لوٹتے تھے

ملزمان نے بتایا کہ وہ واردات کے لئے نقلی پسٹل کا استعمال کیا کرتے تھے

ملزمان نے کل مورخہ 23 جولائی کو حیدری مارکیٹ کی حدود میں حیدری سے کے ڈی جانے والے پل پر ایک لڑکے کو لوٹا پھر نارتھ ناظم آباد کی حدود کیلیفورنیا پیزا کے پاس ایک شہری کو لوٹا تھا

واردات کے مقدمات درج ہیں

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button