پاکستان
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس بارشوں کے دوران عوام کی خدمت میں پیش پیش
پولیس پیٹرول اور موبائل کے ساتھ موٹر سائیکل و کار مکینک بھی موجود ہیں
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 24 جولائی 2023
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس بارشوں کے دوران عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش
بارشوں کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس عوام الناس کی خدمت اور بارشوں سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لئے سڑکوں پر موجود ہے


پولیس پیٹرول اور موبائل کے ساتھ موٹر سائیکل و کار مکینک بھی موجود ہیں.. ضروری اسپئر پارٹس مثلاً پلگ، کرنٹ ٹووائر، گریس و دیگر سامان بھی موجود ہیں
بارشوں کے بعد پولیس سڑکوں میں پھنسے شہری، بارش کی وجہ سے خراب ہونے والی موٹر سائیکل و کار کو ریسکیو کرنے کے لئے سڑکوں پر موجود ہے اور متاثرین کی مدد کررہی ہے
پولیس کنٹرول روم ڈسٹرکٹ سینٹرل مکمل فعال ہے اور عوام الناس کو فوری مدد فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس



