پاکستان

سرسید پولیس نے کار بیٹری چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

ملزم سے دورانِ گرفتاری چرس بھی برآمد ہوئی

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 4 جولائی 2023

 

 

 

سرسید پولیس کی شہری کی شکایت پر CCTV فوٹیج کی مدد سے کاروائی

کار بیٹری چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کی شناخت ذیشان عرف وکی ولد خالد سیف کے نام سے ہوئی

ملزم سے دورانِ گرفتاری چرس بھی برآمد ہوئی

گرفتار ملزم نے سرسید کی حدود سے درجنوں کار اور موٹر سائیکل کی بیٹریاں چوری کرنے اعتراف کیا

ملزم نشے کا عادی ہے اور نشہ پورا کرنے کے لئے بیٹریاں چوری کرتا ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button