اہم خبریںپاکستان

جناح ہاؤس حملہ: مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈ

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار مزید 8 خواتین کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

شناخت پریڈ کے بعد خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ خواتین ملزمان کا فوٹو گرامیٹک کروانا ہے، خواتین ملزمان میں ساجدہ، فائزہ، شمائلہ، انیلہ، خالدہ حمید، ماریہ اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button