اہم خبریںپاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان

لاہور: حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کیا۔

عبد العلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہیں۔

عون چوہدری کو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اور استحکام پاکستان پارٹی کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button