پاکستان

شاہراہِ نور جہاں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار

پولیس مقابلہ بلاک R کئی پہاڑی مدینہ مسجد کے پاس ہوا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 09 جون 2023

شاہراہِ نور جہاں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی بھی گرفتار

پولیس مقابلہ بلاک R کئی پہاڑی مدینہ مسجد کے پاس ہوا

 

گشت پر مامور پولیس ملازمان نے دوران گشت ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تھا

ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ مزید 1 ساتھی بھی گرفتار کر لیا گیا

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت عبداللہ ولد محمد اسلم جبکہ ساتھی گرفتار ملزم کی شناخت ہمایوں شعور احمد ولد اسلم احمد کے نام سے ہوئی

ملزمان کے قبضہ سے 1 عدد پستول 30 بور لوڈ میگزین 3 عدد چلیدہ خول، موبائل فون، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی

ملزمان اور برآمدہ موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال روانہ کیا اسلحہ اور موٹر سائیکل کو علاقہ پولیس نے قبضے میں لے لیا مزید انٹیروگیشن جاری ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button