پاکستان

تیموریہ پولیس کی کارروائی، بفرزون میں دودھ کے تاجر کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

بفرزون سیکٹر 16A مدینہ مسجد گلشنِ وسیم کے پاس 3 مسلح ملزمان نے دودھ کے تاجر عبدالوحید کو لوٹا تھا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 08 جون 2023

تیموریہ پولیس کی CCTV فوٹیج کی مدد اور خفیہ اطلاع پر کاروائی بفرزون میں دودھ کی پیمنٹ لیکر جانے والے دوکاندار کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

بفرزون سیکٹر 16A مدینہ مسجد گلشنِ وسیم کے پاس 3 مسلح ملزمان نے دودھ کے تاجر عبدالوحید کو لوٹا تھا

تیموریہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ نمبر 351/2023 دفعہ 397/34 ت پ درج کرکے کاروائی شروع کی

پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے اور خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان کی شناخت معشوق عرف غوثا ولد محمد رمضان اور عبدالرشید ولد دیدار حسین کے ناموں سے ہوئی

تیموریہ پولیس نے ملزمان سے دورانِ گرفتاری شہری سے چھینی ہوئی رقم میں سے 2 لاکھ سے زائد رقم، 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 2 عدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر لی

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں ملزم معشوق کا سابقہ ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے

سابقہ ریکارڈ ملزم معشوق
1) FIR # 35/16 u/s 392/34 PPC PS Jamshed Qtrs
2) FIR # 36/16 u/s 23-1(A) SAA PS Jamshed Qtrs.
3) FIR # 50/18 u/s 6/9-B CNSA PS Nazimabad
4) FIR # 78/20 u/s 392/34 PPC PS Yousuf Plaza
5) FIR # 79/20 u/s 23-1(A) SAA PS Yousuf Plaza
6) FIR # 95/20 u/s 392/34 PPC PS Memon Goth
7) FIR # 250/20 u/s 397/34 PPC PS Memon Goth
8) FIR # 259/20 u/s 397/34 PPC PS Memon Goth
9) FIR # 346/21 u/s 392/397/34 PPC PS Steel Town
10) FIR # 347/21 u/s 353/324/34 PPC 7 ATA PS Steel Town
11) FIR # 348/21 u/s 23-1(A) SAA PS Steel Town
12) FIR # 45/22 u/s 353/324/186/34 PPC 7 ATA PS SIU
13) FIR # 46/22 u/s 23-1(A) SAA PS SIU

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کو ڈکیتی کے مقدمے میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button