پاکستان

نارتھ ناظم آباد میں گھر میں ڈکیتی ، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک مزلم ہلاک

5 ڈکیتوں نے گھر والوں کو یرغمال بنایا ہوا تھا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 06 جون 2023

نارتھ ناظم آباد پولیس کا بروقت ایکشن بلاک D کے ایک گھر میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلہ

امروز 6.6.23 کو بوقت 5.50 بجے بمقام بیرون مکان نمبر C106 بلاک Dنارتھ ناظم آباد سے 15 مددگار کو ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی

کالر نے بتایا کہ مکان میں 5 ڈکیت ڈکیتی کرنے داخل ہوئے ہیں اور گھر والوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے

 

 

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مکان بالا کے باہر ملزمان کا ساتھی جو گھر کہ باہر کار نمبر Axb795 میکر کرولا Gli برنگ سفید میں اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہا تھا جو گھر میں واردات کے لئے داخل ہوئے تھے مشکوک جانتے ہوئے کار کو چیک کرنےکی کوشش کی

جسپر کارمیں سوار ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم کار میں سوار ہلاک ہو گیا

ملزم کے قبضہ سے ایک 9mmپسٹل معہ 5 راؤنڈ برآمد ہوئے ہیں

ملزم کی جیب سے برآمد شناختی کارڈ پر ہلاک ملزم کا نام محمد داؤد ولد مالا سیر عمری 28/30 سالہ معلوم ہوا ہے

گھر میں موجود 5 ملزمان گھر کی پچھلی جانب سے فرار ہوگئے ۔ فراری ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button