پاکستان

میئر کراچی کون ہوگا؟ اعلان آج متوقح

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے  میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی آج جلسہ کرے گی جس میں بلاول بھٹو زرداری کیجانب سے  میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان  کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کے مطابق پی پی پی کی جانب سے   شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی نکالی جائے گی جبکہ ٹاور پر جلسہ ہوگا جس کی تیاریاں  زور و شور سے جاری وساری  ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button