پاکستان

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت کو کتنے اربوں روپے کا نقصان پہنچا؟

 

ملک بھر میں تین روز میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ملکی معیشت کو 2 ارب 46 کڑوڑ  روپے کا نقصان

 

 

تفصیلات کے مطابق  ترجمان ٹیلیکام انڈسٹری کا کہنا ہے کہ 3 روزمیں ٹیلی کام سیکٹرکو2 ارب 46 کروڑکا نقصان ہوا۔جبکہ آل پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ٹی سیکٹرکو تین روزمیں اب تک   10 ارب کا نقصان ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button