اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو وفاقی دارلحکومت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button