عزیزآباد پولیس نے مہم کے دوران 11 مفرور ملزمان جبکہ 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 02 مئی 2023
جناب آئی جی صاحب سندھ کے احکامات پر عزیزآباد پولیس کی اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری
عزیزآباد پولیس نے مہم کے دوران 11 مفرور ملزمان جبکہ 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا
عزیزآباد پولیس نے مقدمہ نمبر 192/2023 دفعہ 353/324/34 ت پ میں مفرور ملزم محمد عارف عرگ اوڑھ ولد محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا
مقدمہ الزام نمبر 277/2021 دفعہ 489F/420 ت پ میں مفرور ملزم محمد منظر ولد جمال بھٹا کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 875/2022 دفعہ 489F ت پ میں مفرور ملزم محمد جہانگیر نسیم ولد نسیم احمد کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 265/2023 دفعہ 489F ت پ میں مفرور ملزم جاوید شیخانی ولد محمد اشرف کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 389/2022 دفعہ 381A ت پ میں مفرور ملزم عبدالغفار ولد محمد یاسین کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 287/2022 دفعہ 381-A ت پ میں مفرور ملزم احمد نعیم ولد دین محمد کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 331/2022 دفعہ 396 ت پ میں مفرور ملزم ریحان عرف آکاش ولد جمیل عرف صدیق کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 789/20 دفعہ 337/337i ت پ میں مفرور ملزم جان شریف ولد شریف کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 630/2021 دفعہ 430 ت پ میں اشتہاری ملزم عرفان علی عرف ڈوگر ولد فرمان علی کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 1274/2021 دفعہ 489F ت پ میں مفرور ملزم ماجد خان ولد ملک حضرت خان کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 418/2022 دفعہ 380 ت پ میں مفرور ملزم طارق حسین عرف نعمان ولد طالب حسین کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 235/2023 دفعہ 337Ai/506B/342 ت پ میں مفرور جاوید افضل ولد محمد افضل کو گرفتار کر لیا گیا
مقدمہ الزام نمبر 22/2020 دفعہ 279 ت پ میں اشتہاری ملزم جہانزیب ولد عبدالستار کو گرفتار کر لیا گیا
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس



