پاکستان

شہر قائد میں آج پھرگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

 

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

 

گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شام کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنے کے بعد موسم خو‎‎‎شگوار ہوگیا۔

جبکہ سندھ کے کچھ اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ  5 مئی تک متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم کا پھیلاو مشرقی بلوچستان پر برقرار ہے جس کے سبب اگلے 2 سے 3 روز کے دوران دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button