اہم خبریںپاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بارکونسل کونوٹس جاری کردیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button