پاکستان

شاہراہِ نور جہاں پولیس کا پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 17 اپریل 2023

شاہراہِ نور جہاں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کس دوسرا ساتھی فرار

پولیس مقابلہ نارتھ ناظم آباد بلاک T نزد ٹنکی گراؤنڈ کے پاس ہوا

 

 

ملزمان بلاک T میں سحری اور نماز کے لئے نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے نکلے تھے

گشت پر مامور پولیس ملازمان نے دوران گشت موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تھا

ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دعسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت جہانزیب ولد محمد اکبر کے نام سے ہوئی

ملزم جہانزیب کے قبضہ سے 1 عدد پستول بمعہ راؤنڈ، اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی

ملزم اور برآمدہ موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال روانہ کیا اسلحہ اور موٹر سائیکل کو علاقہ پولیس نے قبضے میں لے لیا مزید انٹیروگیشن جاری ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button