پاکستان
وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

پارلیمنٹ ہاوس میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس جاری
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری ہے ۔ جہان شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےہمیشہ ملک کومشکل حالات سےنکالا،ملکی حالات گمھبیرہیں لیکن ہماری نیت صاف ہےانشاءاللہ حالات بہترہوںگے۔



