پاکستان
شہرے قائد میں کروانا کے وار جاری

کراچی میں کروانا وائرس ایک بار پھر متحرک ہونے لگا
محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 113 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں 26 ٹیسٹ مثبت آئے۔ جن میں سے 4 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے



