اہم خبریںپاکستان

عوام پر کس قدر ظلم ہورہاہے ، سب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ، ظفر عباس

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کے باعث 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایک ہزار کی خاطر لائن .میں لگنے والی 5 بچوں کی ماں بھی مر گئی

 

جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس انتقال کرنے والوں کے لواحقین سے ملنے پہنچ گئے ۔ ظفر عباس نے تدفین کے انتظامات خود کرانے کا اعلان کردیا ۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button