اہم خبریںپاکستان

مریم نواز کا عمران خان کے سہولت کاروں کو پیغام

قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے سہولت کاروں کو پیغام ہے کہ یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، جوائے لینڈ نہیں۔

مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی تھوک کے حساب سے ضمانتیں دی جاتی ہیں، لیکن نواز شریف کو تھوک کے حساب سے سزائی دی جاتی رہیں ہے۔  مگر اب ایسا نہیں ہوگا اب نواز شریف آئیں گے اور سہولت کار جائیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنایا جاتا ہے، لیکن اب جب سہولت کار چل گئی ہے تو گدھے پر لکیریں بھی ختم ہو گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button