پاکستان

روپے کی قدر میں کمی ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

 

 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پردیے گیۓ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے  37 پیسے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

 

اعداد و شمار کی دی گی تفصیلات کے  مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 283 روپے 85 پیسے اضافہ ہو کر 283 روپے 92 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button