پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات

پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ظاہر کیۓ جارہے ہیں

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آنے کی وجہ سے یہ امکانات  ظاہر کیۓ جارہا ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آسکتی ہیں۔

 

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ  کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں تقریبا 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کے امکان ہے۔جبکہ پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کمی آسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button