اہم خبریںپاکستان

کراچی کے شہری کا قابلِ تحسین اقدام، 10 روپے کلو پھل کا اسٹال لگادیا

رمضان المبارک میں مہنگائی کے طوفان سے جہاں ہر شہری پریشان ہے وہیں کراچی کے مخیر حضرات اپنی مدد آپ کے تحت عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔

 

 

کراچی سے تعلق رکھنے وال نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کو چھو رہی ہیں اور جسے افورڈ کرنا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں مصطفی حنیف نے 10 روپے کلو کے حساب سے پھلوں کا اسٹال لگادیا ہے ۔

 

 

جہاں رعایتی قیمت میں پھل دستیاب ہیں, ہر شہر ہر علاقے ہر گاوں میں ہو تو کم از کم غریب پر سے مہنگائی کا عذاب ختم نہ سہی بہت حد تک کم ہو جائے۔

 

 

شہریوں کی بڑی تعداد اس سستے اسٹال سے خریداری کرنے پہنچ گئی ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button