پاکستان

بلال کالونی پولیس سے مقابلے میں گرفتار ملزمان کے دوران انٹیروگیشن انکشافات

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 21 مارچ 2023

بلال کالونی پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے دورانِ انٹیروگیشن انکشافات

 

بلال کالونی پولیس نے پولیس مقابلے کے دوران وسیم ڈی جے گروپ کے دو ملزمان مرکزی مپزم وسیم اور زوہیب کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا

ملزمان نے دورانِ انٹیروگیشن انکشاف کیا 3 روز قبل بلال کالونی سیکٹر 5E میں ایک پولیس سب انسپکٹر کو دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر زخمی کر دیا تھا

ملزم وسیم مغل اور شادا نے گذشتہ ماہ سرسید کی حدود میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر جہانگیر نامی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا

ملزم وسیم نے بتایا کہ اسکے ساتھی بلّا نے گبول ٹاون کی حدود میں ایک نوجوان کو مزاحمت میں گولی مار کر زخمی کر دیا تھا جسکی CCTV فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

ملزمان نے گذشتہ روز بلال کالونی کی حدود میں فیضان نامی بلڈر کو اسکے گھر کے باہر لوٹا تھا جسپر فیضان نے ملزمان پر فائرنگ بھی کی تھی جسکی CCTV فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

ملزمان کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں وارداتوں کے انکشافات کے بعد ملزمان کو متعلقہ مقدمات میں گرفتاری کا عمل جاری ہے

ملزمان ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہریوں کو قتل کردیتےہیں

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button