پاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے31 پشاور، این اے چارسدہ 24، این اے 22 مردان کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button