پاکستان

ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری!!!

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں روپے میں کمی اور ڈالر میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا، ڈالر ایک ہی جھٹکے میں تقریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔

 

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے مہنگا ہوکر 266.11 روپے پر تک جا پہنچا۔

 

بروز جمعرات کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسے اضافہ ہوا، جس سے ڈالر 268 روپے ہوگیا۔

 

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ڈالر 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے رہا۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button