اہم خبریںپاکستان

کراچی سمیت سندھ بھر میں اسلحہ رکھنے پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی لگادی
سندھ میں اسلحہ لیکر چلنے پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد، اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن
کراچی: تمام ایس ایچ اوز خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کریں
پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حکم نامے سے مستثنیٰ ہوں گے

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button