پاکستان

سمن آباد میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 23 فروری 2023

سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے پولیس مقابلہ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کے 2 مزید ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

 

 

 

مقابلہ سمن آباد کی حدود پاور ہاؤس کے سامنے ہوا

ملزمان ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ موقع پر پولیس پہنچ گئی

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جسکی شناخت عبدالستار عرف کاشان ولد جمعہ خان کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 2 عدد موبائل فون اور 1 عدد والٹ بھی برآمد کر لی گئی

زخمی ملزم کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ملزم کے فراری ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جائیں گے

جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button