اہم خبریںپاکستان

کیا پاکستان میں بھی زلزلہ آنے والا ہے؟ اہم پیشنگوئی

ہالینڈ کے محقق فرینک ہوگربیٹس کی تباہ کن زلزلے کے حوالے سے پیش گوئی سچ ثابت ہونے کے بعد افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان، بھارت اور دیگر ممالک میں زلزلے کے آنے کا امکان ہے۔

بھارت اور پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی کے بعد ہزاروں افراد خوف میں مبتلا ہوگئے اور سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا۔

یہ پیش گوئی سیاروں کی صف بندی کے ساتھ تعلق پر مبنی ہے۔

لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ زلزلے کی پیشگوئی کے لئے کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے۔

فعال نقائص والی جگہوں پر زلزلوں کا امکان ہمیشہ ہوتا ہے ، لیکن یہ کہنا کہ اس دن اس وقت زلزلے کا امکان ہے یہ ایک نہایت ہی نامناسب اور سائنسی لحاظ سے ترک شدہ بات ہے۔

جبکہ ستاروں کی چال دیکھ کر زلزے کی پیشنگوئی سچ ثابت ہونے کے آثار آج تک نہیں مل سکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button