پاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جانب سے پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

عمران خان کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پراہلخانہ سے اظہار  تعزیت

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر تعزیتی بیان میں کہا  کہ پرویز مشرف کے انتقال  پر دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ عمران خان نے دعا دیتے ہوئے کہا کہ  اللّٰہ کریم انہیں اس صدمے کا بار اٹھانے کی سکت اور قوت عطا فرمائیں۔

 

یاد رہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف طویل عرصے علیل رہنے کے بعد امریکن اسپتال میں 79 برس کی عمر میں گزرشتہ روز  دبئی میں خالق حقیقی سے جا ملے تھے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button