پاکستانعلاقائی خبریں

لاہور میں ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رہے گے

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دس ہے جبکہ  ہوم ڈیلیوری رات ساڑھے 12 بجے تک جاری رہے گی۔

مزید تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کو سڑکوں پر ٹریفک کی معلومات کیلیے ٹیلی فون نمبر دینے کی ہدایت کی اور شہری ہارون فاروق ودیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم  بھی جاری کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button