اہم خبریںپاکستان

آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد، مذاکرات شروع

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔

اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی  آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں نویں جائزہ مشن پر عمل درآمد کا جائزے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ناتھن پورٹر آئی ایم ایف وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 فروری تک تکنیکی مذاکرات ہوں گے جبکہ 3  فروری سے 9 فروری تک پالیسی مذاکرات ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button