
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا
آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی کا عزاز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز اسکور کیے تھے۔
View this post on Instagram
مزید تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے امپائر آف دی ایئر 2022 کا بھی اعلان کیا جس میں انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ امپائر آف دی ایئر قرار پائے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ رچرڈ النگورتھ 2019 میں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔



