اہم خبریںپاکستان

آئندہ الیکشن میں وزیرِاعظم کون ہوگا ؟ راناثناء اللہ نے بتادیا

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل الیکشن کرالیں لیکن عمران خان نتائج تسلیم نہیں کرےگا، عمران خان کہتا ہے مجھے اقتدارنہ ملے توپاکستان پر ایٹم بم گرادو، اگر یہ اقتدار میں آ گیا تو ملک کا بھٹہ بٹھا دے گا۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button