اہم خبریںپاکستان

مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنےکا امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے اور نوازشریف نے انہیں پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دیے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نوازشریف پنجاب میں دورے اور سینئررہنماؤں سےملاقاتیں کریں گی۔

خیال رہے کہ مریم نواز اس وقت لندن میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button