اہم خبریںپاکستان

شیخ رشید مسجد کو بڑے کیس میں ریلیف مل گیا

 راولپنڈی: عدالت نے شیخ رشید کو مذہبی منافرت کیس میں بری کر دیا۔

راولپنڈی کی سول عدالت میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مذہبی منافرت کیس کی سماعت ہوئی ۔ سول جج محمد عارف نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔

ان کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق بھی اس کیس میں بری ہوگئے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مقدمہ غیر قانونی ہے دونوں ملزمان بے گناہ اور بے قصور ہیں۔

دونوں کے خلاف سعودی عرب میں مسلم لیگی وزراء کے خلاف نعرے بازی پر پنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button