اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے  کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق اپنا اختیار استعمال کیا، ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اس فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز معذرت کرچکی جب کہ الیکشن میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی وفاق کا اختیار ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button