
امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری رہا، جبکہ پاکستانی روپیہ پستی کی جانب گامزن۔
امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو آج بھی بریک نا لگ سکی۔
آج بھی کاروبار کے دوران امریکی مزید ڈالر مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔
جب کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔



