پاکستان

آصف علی زرداری کی چھوٹے نواسے کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی اپنے بڑے نواسے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

محترمہ بینظیر بھٹو کی خوبصورت اور یاد گار تصویر کے ساتھ بنائی گئی آصف علی زرداری اور میر حاکم کی یہ تصویر بختاور بھٹو کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جو کہ رواں سال اپریل کے مہینے کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mir Hakim Mahmood Choudhry (@mirhakim10)

بختاور بھٹو زارداری نے اس تصویر پر اپنے بیٹے میر حاکم کی جانب سے کیپشن دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’وہ اپنی والدہ کی والدہ اور نانا بابا کے ساتھ موجود ہیں‘۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button