پاکستان

گبول ٹاؤن: مزاحمت اور مقابلے کے بعد اسٹریٹ کریمنل گرفتار

ملزمان سیکٹر 15-B بفرزون میں واردات کی نیت سے گھوم رہے تھے جنہیں پیٹرولنگ پر موجود پولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا۔

ملزمان پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگے تو پولیس نے جوابی فائرنگ کی اور گھیرا دیکر 1 ملزم کو گرفتار کر لیا۔دوران کاروائی گرفتار ملزم گرِکر زخمی بھی ہوا جبکہ ملزم کے دو مزید ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

گرفتار مضروب ملزم کی شناخت اسماعیل ولد حاجی کبیر کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے 1 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ 2 عدد چلیدہ خول اور ایک راؤنڈ مسِ فائر اوع نقد رقم برآمد

گرفتار ملزم اور اسکے ساتھی بفرزون سیکٹر 15B اور 16B میں مسلسل وارداتیں کررہے تھے ملزم کی اسکے ساتھیوں کے ہمراہ ایک ناکام واردات کی CCTV فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی تھی جس میں گرفتار ملزم کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

گرفتار ملزم کو CCTV فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے جو فائرنگ کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر فرار ہوادیگر فراری ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button