پاکستان

بلاول بھٹو اب ٹک ٹاک پرنظر آئیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی مقبول زمانہ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پرپروفائل پکچرکو تبدیل کرتے ہوئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تصویر شئیرکی۔

 

تصویر میں بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا یوزر نیم درج ہے۔ بلاول نے بھٹو نے سوشل میڈیا صارفین سے ٹک ٹاک پر بھی فالو کرنے کا کہا۔بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین فالو کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button