بزنسپاکستان

ڈالر کے عروج کا سفر جاری

امریکی ڈالرکے عروج اور پاکستانی روپے کے زوال کا سفر آج بھی جاری۔

آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔

جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 224 روپے 71 پیسے تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا  منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41187 کی سطح پر آ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button