بزنسپاکستان

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری، جبکہ پاکستانی روپیہ مزید پستی کا شکار

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 224 روپے 71 پیسے تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کے اضافے سے 41263 کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button