اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

سپیشل جج سینٹرل آصف محمود پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ سنائیں گے ۔گزشتہ روز عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر پی ٹی آئی سینیٹر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ رزاسلام آباد کی سیشن کورٹ میں متنازعہ ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی اور وکیل صفائی بابراعوان کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے اعظم سواتی کی بعدازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button